نیب کا پوست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء مستعمل)۔